کابینہ کا بغیر کسی جانی نقصان کے علاقہ خالی کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و امن و امان کی صورتحال کا جائزہ وفاقی وزیر داخلہ اور اعلیٰ حکام کی کابینہ کو احتجاج کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ کابینہ کا پی ٹی آئی احتجاج سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر تشویش کا اظہار کابینہ کا مظاہرین کے ہاتھوں سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس، ورثا سے اظہار ہمدردی کابینہ نے تحریک انصاف کا رویہ سیاست کی بجائے فسطائیت پر مبنی قرار دیدیا، زرائع مظاہرین سے برآمد ہونیوالے سامان کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ بھی پیش کی گئی گرفتار شدگان کے پس منظر اور ٹریک ریکارڈ سے بھی آگاہ کیا گیا تحریک انصاف کے احتجاج میں کارکنوں کی آڑ میں ٹرینڈ لوگ ساتھ لائے گئے، رپورٹ کریمنل ریکارڈ کے حامل افغان باشندے بھی احتجاج میں شامل تھے، رپورٹ مظاہرین کے سامان سے، اسلحہ اور تکنیکی آلات بھی بڑی تعداد میں ملے،رپورٹ سمگل شدہ آنسو گیس سے بچاو کے خصوصی ماسک بھی برآمد ہوئے، رپورٹ مظاہرین واکی ٹاکیز، بستر، خشک میوہ جات بھی چھوڑ کر نکل گئے، بریفنگ وفاقی دارالحکومت کو مستقبل میں بلوائیوں سے محفوظ بنانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے پر اتفاق، زرائع کابینہ کا بغیر کسی جانی نقصان کے علاقہ خالی کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کابینہ کا بیلاروس کے صدر کے کامیاب دورے پر اطمینان کا اظہار غیر ملکی وفد کی موجودگی میں احتجاج ملک دشمنوں کا ایجنڈے قرار دیا گیا