‎نوشہروفیروز‎خانواہن میں دکانوں سے چوری کرنے والے گروھ کی تیں لڑکیاں گرفتار

نوشہروفیروز خانواہن میں دکانوں سے چوری کرنے والے گروھ کی تیں لڑکیاں گرفتار پولیس کے حوالے پولیس نے تینوں لڑکیوں کو تھانے منتقل کردیا پولیس کا کہنا تہا کہ ایک ماہ قبل تینوں لڑکیاں موبائل شاپ سے دو لاکہ روپے کا سامان چوری کرکے فرار ہوگئی تھی اج بھی موبائل شاپ کے دکان سے چوری کر تے ہوئے پکڑی گئی ہیں تینوں گرفتار لڑکیوں