سیشن کورٹ لاہور نجی کالج زیادتی افواہ پر ایاز امیر، نعیم بخاری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 16 دسمبر تک توسیع کر دی تحقیقات مکمل نہیں ہیں، 3 ہفتوں کی مہلت فراہم کی جائے، ایف آئی اے حکام ٹویٹر ( ایکس) کو نعیم بخاری اور ایاز میر کے اکاؤنٹس سے متعلق لکھا ہے اس کا جواب آنا باقی ہے، تفتیشی افسر دیگر ملزمان کی تفتیش بھی جاری ہے، حتمی رپورٹ نہیں بنائی، ایف آئی اے تفتیشی افسر مجھے 1 مرتبہ بتا دیں آپ کو تفتیش کے لیے کتنا وقت درکار ہے، جج سلمان گھمن جیسے ہی ایکس کی جانب سے جواب آتا ہے آگاہ کر دیں گے، تفتیشی افسر عدالت نے ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کی مہلت دے دی ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی عدالت میں ایاز میر ،شاکر اعوان ،سید ذیشان ،نعیم بخاری ،مقدس اعوان ،عمر گوندل سمیت دیگر پیش ہوئے ملزمان کی جانب سے احمد شیر جٹ ، ایڈوکیٹ عبد الغفار، اظہر صدیق ایڈووکیٹ ،رانا معروف ایڈووکیٹ پیش ہوئے