شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کی حادثہ کاشکارہیلی کاپٹرمیں جاں بحق ہونے والے ملاکنڈ کے دوانجینیر اج کو سپردخاک کیا جائے گا
شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کی حادثہ کاشکارہیلی کاپٹرمیں جاں بحق ہونے والوں میں ملاکنڈسے تعلق رکھنے والے دوانجینیربھی…