قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے مابین لڑائی مقدمہ درج مقدمہ میں اقدام قتل ،حملہ آور ہونے اور ہوائی فائرنگ کی دفعات درج

اسلام آباد قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے مابین لڑائی کا معاملہ تھانہ سیکٹریٹ میں یونیورسٹی کے سکیورٹی آفیسر…