کوئٹہ کے وسط سے اغواء ہونے والا 11 سالہ بچہ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہو سکا

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے وسط سے اغواء ہونے والا 11 سالہ بچہ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہو سکا تاجران اور رشتہ داروں نے ائیرپورٹ روڈ بلیلی ٹریفک کے لئے بند کردیا مسافروں کو مشکلات کا سامنا ، جمعہ کو شہر کے وسطی علاقے ملتانی محلے سے اغواء ہونے والا 11 سالہ طالب علم بچہ محمد مصور تاحال بازیاب نہ ہو سکا بچے کے اغواء کے خلاف رشتہ داروں تاجروں نے جمعہ کی شام سرینا چوک پر دھرنا دیا پولیس کے ساتھ مذاکرات اور ہفتے کی دوپہر 2 بجے ٹک بچے کی بحفاظت بازیابی کے یقینی بنانے الٹی میٹم کے بعد ورثاء نے ہفتے کو ائیرپورٹ روڈ بلیلی کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بلاک کر دیا سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطار لگ گئیں جس سے مسافروں خواتین بچوں بوڑھوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بچے کو فی الفور بحفاظت بازیاب کرائے بصورت دیگر ان کا یہ احتجاج بچے کی بازیابی تک بدستور جاری رہے گا احتجاج میں تاجروں سول سوسائٹی اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک تھیں واضح رہے کہ بچے کا تعلق شہر کے مشہور تاجر خاندان سے ہے ،،،،

. بلوچستان ہائیکورٹ میں بچے کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی نگرانی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی آئی جی بلوچستان معظم جاء نے چیف جسٹس کے چمبر میں ان کیمرہ بریفنگ دی گذشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ملتانی محلے سے اسکول کے دس سالہ بچے مصور خان کو نامعلام افراد نے اسکول وین سے اتار کر اغوا کرلیا تھا واقعے کے خلاف لواحقین نے اسمبلی چوک پر دھرنا دیا تھا مغوی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا مقدمے کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی نگرانی میں تین رکنی بنچ کے روبرو ہوئی عدالت نے ائی جی بلوچستان ہولیس کو بلا کر معاملے کی بابت دریافت کیا تو ائی جی پولیس نے چیف جسٹس کے چمبر مین ان کمیرہ بریفنگ دی عدالت نے بچے کی بازیائی جلد ممکن بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے پیر کو مکمل رپورٹ طلب کرلی عدالت کے باھر بچے کے اغوا سے متعلق مدعی کے وکیل و صدر سپریم کورٹ بار رؤف عطاء نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل بچے کو صبح 8 بجے اغوا کیا گیا واقعہ سے شہر میں خوف ہراس پھیلا اسکول جانیوالے بچے عدم تحفظ کا شکار ہیں مغوی والد کی درخواست پر چیف جسٹس کے روبرو سماعت ہوئی اعلیٰ افسران پیش ہوئے ریاست کی زمہ داری ہے کہ ہر ایک شہری کو تحفظ فراہم کرے

بلوچستان ہائیکورٹ/بچہ اغوا کیس کوئٹہ: بچے کے اغوا کا معاملہ مدعی کے وکیل و صدر سپریم کورٹ بار رؤف عطاء کی میڈیا سے گفتگو کوئٹہ: کل ایک بچے کو صبح 8 بجے اغوا کیا گیا ہے، رؤف عطاء ایڈوکیٹ کوئٹہ: واقعہ سے شہر میں خوف ہراس پھیلا اسکول جانیوالے بچے عدم تحفظ کا شکار ہیں، رؤف عطاء ایڈوکیٹ کوئٹہ: والد کی درخواست پر چیف جسٹس کی عدالت میں سماعت ہوئی اعلیٰ افسران پیش ہوئے، رؤف عطاء ایڈوکیٹ کوئٹہ: کیس کی سماعت ان کیمرہ جاری ہے، رؤف عطاء ایڈوکیٹ کوئٹہ: بچے کے والد اور آئی جی پولیس بلوچستان ان کیمرہ ہیرنگ میں شریک ہیں، رؤف عطاء ایڈوکیٹ کوئٹہ: ریاست کی زمہ زمہ داری ہے کہ ہر ایک شہری کو تحفظ فراہم کرے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن