اسلام آباد میں نامعلوم افراد نامولود بچے کو کوڑے کے ڈھیر میں پھینک گئے ،اوارہ کتے بچے کو کھا گئے،

اسلام آباد تھانہ سمبل کی حدود میں نامعلوم افراد نامولود بچے کو کوڑے کے ڈھیر میں پھینک گئے ،اوارہ کتے بچے کو کھا گئے،پولیس نے بچے پھینکنے والے کی تلاش شروع کردی اسلام آباد تھانہ ثمبل کی حدود میں نومولود بچے کی لاش ملنے کا معاملہ ایس پی صدر خان زیب موقع پر پہنچے پولیس کی جانب سے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ نومولود کو پھینکنے والے افراد کی تلاش کر رہے ہیں،ملزمان کی تلاش کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے،ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گاتھانہ ثمبل کی حدود میں نومولود بچے کو نامعلوم افراد کوڑے کے دھیر پر پھینک گئے۔جس کو آوارہ کتے کھا گئے تھے