چینی وزیر اعظم لی چیانگ پاکستان کے دورہ اور ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد روانہ ہو گئےنور خان ائیر بیس پہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے الوداع کہا
احسن اقبال نے کہا امید ہے آپ جلد دوبارہ پاکستان آئیں گے سی پیک پاک چین دوستی کا دیوار چین کی طرح سنگ میل ہےچینی وزیر اعظم لی چیانگ کا وفاقی وزیر احسن اقبال کو سی پیک کے لئے خدمات پہ خراج تحسین پیش کیا،،چینی وزیر اعظم لی چیانگ میں دوبارہ پاکستان آؤنگا، پاکستان چین کا فولادی بھائی ہےوزیراعظم لی چیانگ نے کہامیں پاکستان کے عوام اور وزیر اعظم شہباز شریف کی شاندار میزبانی پہ شکریہ ادا کرتا ہوں