ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور
پشاور: ہرگز پاکستانی ترانے کی بے حرمتی اور بے توقیر ی مقصد نہیں تھا،ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور
پشاور: چونکہ ترانے میں میوزک تھا اس لئے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے،افغان قونصلیٹ پشاور
پشاور: ہم نے اپنے قومی ترانے پر بھی میوزک کی وجہ سے پابندی لگائی ہوئی ہے،افغان قونصلیٹ پشاور
پشاور: اگر یہ ترانہ بغیر میوزک کے چلتا یا بچے پیش کرتے،تو لازمی قونصل جنرل کھڑے ہوتے اور سینے پر ہاتھ بھی رکھتے،افغان قونصلیٹ پشاور
پشاور: پاکستان یا قومی ترانے کی توہین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،افغان قونصلیٹ پشاور