پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے رائے ونڈ میں اہلیہ والدین اور دیگر عزیز واقارب کی قبروں ہر فاتحہ خواںی کی گل پوشی اور پھولوں کی چادریں رکھیں وی او مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے قرآنی خوانی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ گل ہائے عقیدت اور درود و سلام کی محفل میں بھی شرکت کی محمد نواز شریف اور دیگر حاضرین نے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گی