پی آئی اے کی دو پروازوں آنے والے ملکی و غیر ملکی مسافروں کا سامان اسلام آباد میں چھوڑ کر طیارہ گلگت پہنچ گیا

اسلام آباد سے گلگت کے لیے آنے والی پی آئی اے کی دو پروازوں پی کے 601 اور پی کے 605 میں آنے والے ملکی و غیر ملکی مسافروں کا سامان اسلام آباد میں چھوڑ کر طیارہ گلگت پہنچ گیا ائیرپورٹ پر غیر ملکی مہمان اور دیگر مسافر سامان نہ ملنے پر پریشان کن صورتحال سے دوچار ھوگئے گلگت ائیرپورٹ پر مسافروں نے قومی ائیر لائن کی سروس پر ناراضگی کا اظہار کیا ھے