اقرار الحسن کی ضمانت منظور

راولپنڈی نجی ٹی وی پروگرام کے میزبان اقرار الحسن کی ضمانت منظوراقرار الحسن کے خلاف حق خطیب حسین نے سائبر کرائمز کے ذریعے پرائیویٹ استغاثہ دائر کر رکھا ہےسماعت 21ستمبر تک ملتوی کر دی استغاثہ کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی عادل سرور سیال نے کی عدالت کا اقرار الحسن کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا اقرار الحسن کے خلاف حق خطیب حسین نے سائبر کرائمز کے ذریعے پرائیویٹ استغاثہ دائر کر رکھا ہے پرائیویٹ استغاثہ میں مؤقف اپنایا کہ اقرار الحسن نے سوشل میڈیا کے ذریعے ساکھ کو نقصان پہنچایا،عدالت نے پرائیویٹ استغاثہ پر سماعت 21ستمبر تک ملتوی کر دی