گجرات (شامی کھٹانہ ) ضلع گجرات کے علاقے قلعہ ڈھکی میں سسر نے کلہاڑے کے وار کرکے دو بہوؤں کو قتل اور 6 سالہ پوتے کو زخمی کردیا
گجرات: اطلاع ملتے پولیس کی بھاری نفری سمیت فرانزک ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں
گجرات:پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
گجرات:زخمی ہونیوالا 6 سالہ رضوان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے، ریسکیو ذرائع
گجرات پولیس کا ملزم محمد جمیل کو حراست میں لینے کا دعویٰ
گجرات:مقتولین میں دو بہوئیں عائشہ اور آنسہ شامل ہیں، پولیس حکام
گجرات:6سالہ رضوان کی حالت تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا
گجرات:ابتدائی تحقیقات میں گھریلو ناچاقی پر کلہاڑے کے وار کے قتل کیا،پولیس حکام