*پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گورننگ باڈی 2024 انتخابات کے سرکاری نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا* انجینئر وسیم نذیر 11 ہزار 473 ووٹ لے کر چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل منتخب ہوگئے انجینئر ڈاکٹر سروش لودھی 9 ہزار 829 ووٹ لے کر سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوگئے انجینئر ڈاکٹر سہیل آفتاب قریشی 4 ہزار 651 ووٹ لے کر وائس چیئرمین پنجاب منتخب ہوگئے انجینئر مختیار علی شیخ 4 ہزار 45 ووٹ لے کر وائس چیئرمین سندھ منتخب ہو گئے انجینئر ڈاکٹر قیصر علی 2 ہزار 258 ووٹ لے کر وائس چیئرمین کے منتخب ہوگئے انجینئر مجیب الرحمن مری 1 ہزار 426ووٹ لے کر وائس چیئرمین بلوچستان منتخب ہوگئے چیئرمین انجینئر نجیب ہارون کے دستخط کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا چیئرمین کی نشست کیلئے انجینئر جاوید سلیم قریشی 10 ہزار 990 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر وائس چیئرمین کیلئے راغب عباس شاہ 9 ہزار 670 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے