بیگم خالدہ ضیا کی پارٹی نے کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان باہمی تعاون مشکل ہے کیونکہ بھارت ہماری دشمن شیخ حسینہ کی مدد کر رہا ہے۔
خالدہ ضیاء کو پاکستان نواز اور ہندو مخالف سمجھا جاتا ہے۔
1991 میں جب وہ وزیر اعظم تھیں تو انہوں نے کہا تھا کہ “ہم اس خطے میں کسی بڑی طاقت کا عروج نہیں دیکھنا چاہتے کیونکہ اس سے اس خطے میں امن اور توازن بگڑ جائے گا”۔
خالدہ ضیا کی پارٹی نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ شیخ حسینہ کو پناہ نہ دے۔