وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی۔ مذاکرات کے لیے روالپنڈی کمشنر آفس پہنچ گئے
راولپنڈی ۔ حکومتی ٹیم مذاکراتی ٹیم جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے کمشنر آفس راولپنڈی پہنچ گئی
حکومتی ٹیم میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ، وفاقی وزیر امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ شامل
آر پی او راولپنڈی اور کمشنر راولپنڈی بھی موجود ہیں