5 اگست یوم استحصال کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب

سیکرٹریٹ قانون ساز اسمبلی سے نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد
صدر ریاست نے پانچ اگست یوم استحصال کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا

سیکرٹریٹ قانون ساز اسمبلی سے نوٹیفکیشن جاری