15 سے 20 لکھ روپے ماہوار پر پی ٹی وی میں تین پرچیوں کا تقرر

کفایت شعاری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

وزارت اطلاعات میں بھاری معاوضے پر تین بھرتیاں

وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں اسپیشل پے اسکیل میں تین بھرتیوں کی منظوری دے دی

محمد زیبان سید کی ایک سال کے لیے بطور ہیڈ آف مارکیٹںگ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

طیب حمید کی ایک سال کے لیے بطور ہیڈ آف ڈیٹا تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

عبداللہ کھرل کی ایک سال کے لیے بطور ہیڈ آف سٹرٹیجی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسپیشل پے اسکیل کے تحت تعینات ملازم 15 تا 20 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کریں گے، ذرائع