پشاور: پی ٹی آئی کی عوامی طاقت نے جعلی فارم 47 حکومت اور ایوانوں کو ہلاکر رکھ دیا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف سیف

پشاور: پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان نے جعلی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: اسلام آباد میں کل پی ٹی آئی کا جلسہ معطل کرنا ظلم وجبر اور فارم 47 جعلی حکومت کا غیر آئینی اقدامات کا منہ بولتا ثبوت ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: اسلام آباد جلسے سے متعلق ہم عدالتی فیصلے کا انتظار کریں گے، مشیر اطلاعات بیرسٹرڈاکٹر سیف

پشاور: اگر عدالتیں آزادانہ فیصلے نہیں کرسکتی اور اپنے فیصلوں پر عمل درامد یقینی نہیں بناسکتی تو پھر عوام اپنے فیصلے خود کرےگی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: ہم عدالت کے پاس گئے اور اب انتظار کررہے ہیں کہ عدالت اپنے ہی حکم پر عملدرآمد کروائیں، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: اگر عدالت اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرواسکتی تو وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف عنقریب مارچ کریں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: اسلام آباد مارچ کے لیے وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: اسلام آباد کی طرف مارچ کی قیادت وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور خود کریں گے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: جعلی اور غاصب حکومت کے خاتمے تک پورے ملک میں مارچ اور جلسے کریں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تحریک، مارچ اور جلسوں سے جعلی حکومت کا خاتمہ یقینی ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: یہ تحریک ملک میں حقیقی معنوں میں آئینی و جمہوری قیام تک جاری رہے گی، بیرسٹر ڈاکٹرسیف