راچی: پی ٹی آئی کے سجاد سومرو، چوہدری اویس ، واجد علی ، کراچی ممبر مانوریٹی ونگ کے صدر سلیمان اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ نذیر محسود بھی زیر حراست
حراست میں لیے گئے تمام کارکنان کو شاہراہ فیصل تھانہ منتقل کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے وکلاء بھی تھانے میں موجود