97 ارب روپے سے زاٸد کے بقایا جات۔سوٸی سدرن نے سٹیل مل کی گیس سپلاٸی منقطع کردی
پاکستان اسٹیل ملز نے مارچ 2015 کے بعد گیس کا کوئی بل ادانہیں کیا۔ترجمان سوٸی سدرن
مالی سال 2015-16 میں 2ایم ایم سی ایف ڈی گیس دی جا رہی تھی۔ ترجمان
اسٹیل مل کی کوک اوون بیٹریوں کو برقرار رکھنے کے لیے ماہانہ ایک ارب روپے کی گیس دی جاتی رہی۔ ترجمان
فروری 2020 کے بعدبیل آؤٹ پیکج کے اجراء کے باوجود ماہانہ ادائیگیاں تاخیر کا شکار رہیں۔ ترجمان
وزارتوں/ وفاقی حکومت کو اعتماد میں لے کر گیس سپلائی منقطع کی گٸی۔ ترجمان