مظفرآباد میں نوجوان دریائے جہلم میں بہہ گیا ڈوبتا ہوا نظر آتا رہا ،

مظفرآباد میں رشید آباد سے ایک لڑکا دریائے جہلم میں بہہ گیا جو دومیل پل تک ڈوبتا ہوا نظر آتا رہا ، ریسکیسو آپریشن جاری