سیکیورٹی فورسزکاڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،آئی ایس پی آر
آپریشن کےدوران فائرنگ کاشدیدتبادلہ2دہشت گردمارےگئے،آئی ایس
ہلاک دہشت گردوں میں فہیم نوازعرف گنڈاپوری اورمحسن نوازشامل
آپریشن کےدوران ہتھیارگولیاں اوردھماکہ خیزموادبرآمد،آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزپرحملوں ،بےگناہ شہریوں کےقتل میں ملوث تھے
علاقےمیں ممکنہ دہشت گردوں کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسزملک سےدہشت گردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں،آئی ایس پی آر