موٹر وے پولیس کے اہلکار کو کار تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد 3 ماہ درج

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی فٹیج

واقعہ یکم جنوری 2024 کو اسلام اباد ٹول پلازہ پر پیش ایا۔

قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون ڈرائیور کے خلاف تھانے نصیر اباد ضلع راولپنڈی میں سیکشن 279، 186، 337G اور 427 کے تحت ایف ائی ار درج کروا دی گئی تھی ۔

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔