لاہور میں ڈکیتی کے دوران بے رحمی سے قتل کرنے والے 2 ڈاکو بھائیوں کو قتل کرکے نعشوں کو علاقہ میں گھمایا

لاہور میں شاہدرہ ٹاؤن میں دو ڈکیٹ بھائیوں کی ہلاکت کا معاملہ پولیس کے مطابق ڈاکو دونوں بھائی تھے اور ایک ساتھ وارداتیں کرتے تھے ڈاکوو نے پولیس اہلکار کوبھی قتل کیا تھا ڈاکووں کے پاس کالے رنگ کا ہنڈا 125 تھا دونوں ڈاکو واردات کرتے اور فرار ہوجاتے ڈاکووں نے 6 اپریل کو 18 سالہ انیقہ کو دوران ڈکیتی قتل کیادونوں ڈاکووں نے 30 مارچ کو پنڈی قبرستان کے باہر پولیس اہلکار کو قتل کیا دونوں ڈاکووں نے درجنوں افراد کو لوٹا تھا ڈاکووں کی ڈیڈ باڈیاں مقابلے کے بعد علاقے گھمائی گئیں علاقے کے لوگوں نے پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے ڈاکووں کی شناخت حیدر اور عباس کے نام سے ہوئی پولیس