مقوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف راولپنڈی میں یوم القدس ریلی،ریلی میں مرد خواتین کی بڑی تعداد شریک،مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے ہیں ہر طرف اسرائیل امریکہ مردہ باد کی نعرے
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام راولپنڈی میں یوم القدس ریلی
ریلی میں علماء کرام،مرد،خواتین،بچوں کی بڑی تعداد شریک
مظاہرے میں شریک شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے ہیں
مظاہرے میں اسرائیل،امریکہ مردہ باد،مردہ باد کے نعرے
عالمی برادری فوری طور پر اسرائیلی جارحیت بند کروانے میں اپنا کردار ادا کریں،احتجاجی مظاہرین
مظلوم فلسطینی پر ظالم ڈھائے جا رہے ہیں اس کا سرپرست امریکہ ہے،احتجاجی مظاہرین
چھوٹے چھوٹے نومولود بچوں کی لعشیں مل رہی ہیں
فلسطین کی آزادی تک یوم القدس مناتے رہیں گے،احتجاجی مظاہرین
امریکہ اسرائیل فلسطین پر اپنی جارحیت بند کرے،احتجاجی شرکاء
فلسطینیوں پر ظلم ہو رہا ہے اور آج امت مسلمہ خاموش ہے
اسلام آباد
مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام القدس ریلی
ریلی اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے
ریلی میں شرکا کی بڑی تعداد شریک ہے
شرکا کی امریکہ، اسرائیل کے خلاف اور قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام راولپنڈی میں فلسطینوں سے اظہار یکجتی ریلی
ریلی مری روڈ سے کمیٹی چوک کی طرف رواں دواں
ریلی میں شریک شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے ہیں
ریلی کی قیادت شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر اشتیاق کاظمی،ضلعی صدر کوثر عباس قمی کر رہے ہیں
ریلی کمیٹی چوک پہنچ کر اختتام پزیر ہو گی
ریلی میں امریکہ اسرائیل مردہ مردہ باد مردہ باد کے نعرے
اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر مظالم بند کرے،احتجاجی مظاہرین
چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں بچیوں کو قتل کیا جا رہا ہے
فلسطین کو صہیونی ریاست سے آزاد کرا کے دم لینگے