پنجاب کابینہ میں قانونی و پارلیمانی امور کا چارج رانا ثناء اللہ خان کو دئیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کابینہ میں 5 سے 8 وزراء اور معاونین بھی شامل کیے جائیں گے۔ذرائع نے مزید کہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں سینئر سیاستدانوں کو شامل کرنے کی بھی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم پنجاب کابینہ میں توسیع سینیٹ انتخابات کے فوری بعد کر دی جائے گی۔