وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول جائزہ اجلاس

نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری

اینٹی نارکوٹکس کیلئے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر اتفاق

موٹر وہیکلز کی رجسٹریشن پلیٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت

مریم نواز شریف کا رینٹل ویلیو اور ڈی سی ریٹ کے مطابق ٹیکس میں فرق پر اسسمنٹ رپورٹ بنانے کی ہدایت

ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

سمگلنگ اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے 13 ایکسائز چیک پوسٹ قائم کی جائیں گی