وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جاں بحق چینی شہریوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ محسن نقوی
دکھ کی گھڑی میں چین کی حکومت اور جاں بحق شہریوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ محسن نقوی
چینی شہریوں پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ محسن نقوی
دشمن نے پاکستان کے انتہائی قابل اعتماد دوست ملک کے شہریوں کو نشانہ بنایا۔ محسن نقوی
یہ حملہ چینی شہریوں پر نہیں بلکہ پاکستان پر ہے ۔ محسن نقوی
دشمن کو اس حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔ محسن نقوی