یکم رمضان سے گذشتہ شام تک صحت سہولت پروگرام کے تحت مفت علاج کیلئے 21 ہزار 512 مریضوں کو نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں داخل کرایاگیا،مراسلہ
پشاور: ان مریضوں پر13 دنوں کے دوران 50کروڑ 7لاکھ 59 ہزارروپے سے زائد کے اخراجات ہوئے ہیں،مراسلہ
پشاور:تقریبا پانچ ماہ کے تعطل کے بعد نئی حکومت کی جانب سے5ارب روپے کی ادائیگی کے ساتھ یکم رمضان12مارچ سے صوبے کے118ہسپتالوں میں علاج کا سلسلہ بحال کیا گیا ہے،مراسلہ
علاج کی بحالی کے پہلے روز یعنی12مارچ کو1ہزار497مریضوں کو داخل کرایا گیاہے،مراسلہ
پشاور:13مارچ کو1ہزار803مریضوں،14مارچ کو1ہزار934مریض،
پشاور:15مارچ کو مختلف قسم کی بیماریوں کے علاج کیلئے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی جانب سے نامزد ہسپتالوں میں1ہزار704مریضوں کو داخل کرایاگیاہے،مراسلہ
پشاور:16مارچ کو 1 ہزار694مریضوں، 17مارچ کو21مریضوں اور18مارچ کو3ہزار10مریضوںکو مفت علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے،
پشاور:19 مارچ کو2ہزار616مریضوں،20مارچ کو2ہزار444مریضوں،21مارچ کو2ہزار352مریض داخل،
پشاور:22مارچ کو1 ہزار 823 اور 23 مارچ کو511مریضوں کو داخل کرایاگیاہے،مراسلہ
پشاور:گذشتہ روزاتوارکو ہسپتالوں میں103افراد کو صحت کارڈ پلس پر علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے،مراسلہ
پشاور:جاری اعداد وشمار کے مطابق ہسپتالوں میں داخلوں کی شرح پیر اور منگل کے دن زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے،مراسلہ
پشاور:چھٹی والے دنوں کے دوران بھی اوپی ڈیز کی بندش کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کی داخلہ کی شرح کم رہی ہے،مراسلہ
پشاور:مجموعی طور پر118ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت کو بحال کیا گیا ہے ان ہسپتالوں میں60سرکاری اور58نجی شعبے کے ہسپتال ہیں،مراسلہ