روٹس IVY کی چیف ایگزیکٹو ،پرائیوٹ سیکٹر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والی ڈاکٹر خدیجہ مشتاق الوداع

روٹس IVY کی چیف ایگزیکٹو ،پرائیوٹ سیکٹر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والی ڈاکٹر خدیجہ مشتاق الوداع

کرنل ریٹائرڈ محمد نقی خان مرحوم کی نواسی کرنل مشتاق رسول اور بیگم رفعت مشتاق کی صاحبزادی سابق وزیر صحت آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی کی بھانجی ڈاکٹر خدیجہ مشتاق انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ کل مورخہ 15 جنوری بروز بدھ بوقت 2 بجے دن ریور ویو پارک املتاس روڈ(سوھان ریور روڈ) DHA. Phase 1 راولپنڈی