آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار,

سائبر کرائم سرکل ملتان کی کبیروالا میں کارروائی ملتان,آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم معاویہ نے خودکشی کی دھمکیاں دیکر خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز حاصل کی,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم تصاویر اور ویڈیوز کی بنیاد پر متاثرہ خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث پایاگیا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم نے ویڈیوز خاتون کے خاندان کیساتھ شئیر کیں اور رقم کا مطالبہ کیا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم کے قبضے سے موبائل فون ضبط کرلیاگیا,سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر شواہد بھی برآمد,ترجمان ایف آئی اے ملتان,گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے,ترجمان ایف آئی اے