اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتیوں کا معاملہ ،، سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل کی زیر صدارت رولز میکنگ کمیٹی کا اجلاس ،، ججز کی تعیناتیوں کیلئے ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا اجلاس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان ،سینیٹر فاروق ایچ نائیک، نمائندہ پاکستان بار کونسل اختر حسین، سینیٹر علی ظفر بھی شریک ہوئے۔رولز میکنگ کمیٹی نے ججز کی تعیناتیوں کیلئے ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا، ذراٸع کے مطابق ججز رولز ڈرافٹ منظوری کیلئے 21 دسمبر کو منظوری کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پیش کیا جائے گا،