وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایک ایسے شخص نے اے پی سی بلائی جس کا کوئی کردار نہیں، ایک ایسی پارٹی جو ہم پر پابندی کی قرار دادیں پاس کرتی ہے میں ان کی اے پی سی میں کیوں جاؤں؟، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں، ہم ملک کی خاطر مذاکرات کررہے ہیں۔