سب قیاس آرائیاں ہیں، بھاگ کر نہیں جائیں گے،جسٹس منصور علی شاہ کا استعفے کے سوال پر جواب۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جو کام کر سکتا ہوں وہ جاری رکھوں گا۔
تقریب سے خطاب میں جسٹس منصور علی شاہ نےبار بار آئینی بینچ کا تذکرہ کیا،کہا آئی ایم سوری، میں آئینی بینچ کا حصہ نہیں،بچوں سے متعلق آرٹیکل 11(3) کی تشریح کی ضرورت ہے،میں اب یہ تشریح کرنہیں سکتا،جسٹس جمال کرسکتے ہیں۔