گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور اسلام آبادمیں آگ لگانا چاہتےہیں ۔کیا صوبے کو دہشت گردوں کے حوالے کر دیں؟
گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ صوبائی حکومت قیام امن میں مکمل ناکام ہوچکی۔انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں قائم کمیٹی صدر مملکت سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کرے گی۔