ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے 86لاکھ ڈالرزقرضہ کی منظوری سے دی۔قرض کی منظوری ترقیاتی فنانسنگ پیکج کے حصے کے طور پردی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ قرضہ سے ایوی ایشن فیول کے ذخائر قائم کئے جائیں گے۔حکام کے مطابق شیخوپورہ میں نجی ایوی ایشن فیول اسٹوریج کی سہولت کا منصوبہ ہے۔ قرضہ کلائمیٹ سپورٹ فریم ورک کا حصہ ہے۔ ہوا بازی کی صنعت میں کاربن کے اخراج میں کمی کی توقع ہے