وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور صحت معلوم کرنے کے لیے وفد امریکا جائے گا۔ وفد میں سینیٹر طلحہ محمود، فوزیہ صدیقی، انوشہ رحمان اور ایک ڈاکٹر شامل ہوگا
وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور صحت معلوم کرنے کے…