کروڑوں روپے کی اشتہاری مہم چلانے کے باوجود انجینئر جاوید سلیم قریشی پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں ہار گئےوسیم نذیر چیئرمین منتخب
*پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گورننگ باڈی 2024 انتخابات کے سرکاری نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا* انجینئر وسیم نذیر 11 ہزار…