آرمی ایکٹ میں موجود تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا۔جسٹس جمال مندوخیل کے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں ریمارکس۔ کہا عدلیہ مارشل لاء کی توثیق کرتی رہی، کیا غیر آئینی اقدام پر ججز بھی آرٹیکل 6کے زمرے میں آتے ہیں؟
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرمی ایکٹ…