اسلام آباد میں فائرنگ سے کرنسی ایکسچینج کا مالک اور سیکورٹی کارڈ جاں بحق،

اسلام آباد میں دودنوں میں قتل کا دوسرا واقع،سیکٹر ایف ایٹ میں ملزمان کی فائرنگ سے کرنسی ایکسچینج کا مالک اور سیکورٹی کارڈ جاں بحق،نعش ہسپتال منتقل،پولیس نے تحقیقات شروع کردی اسلام آباد سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی ٹاور میں فائرنگ سے کرنسی ایکسچینج کا مالک اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا نعشیں اسپتال منتقل کردی گئیں تھانہ مارگلہ پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردیں مخالف پارٹی نے فائرنگ کی ملزمان فرار ہوگئے