سات سالہ معصوم بچے کو ظالم زمیندار نے کھیت میں کھیلنے پر فاٸرنگ کرکے قتل کردیا

حیدرآباد کے نواحی علاقے سیری کے گاؤں بچو میر بحر میں سات سالہ معصوم بچے کو ظالم زمیندار نے کھیت میں کھیلنے پر فاٸرنگ کرکے قتل کردیا کھیت میں کیوں داخل ہوئے ظالم زمیندار نے نو سالہ طاہر ملاح پر گولیاں برسا دیں فائرنگ سے معصوم بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ساتھ کھیلنے والے بچے فائرنگ سے ڈر کر کھیت میں ہی چھپ گئے سوٹ والد وی او بچے کے والد اور گاؤں کے لوگ قریبی کھیتوں میں مزدوری کررہے تھے گولیوں کی آواز سن کر کھیتوں کی جانب بھاگے اور باقی بچوں کو نکال لاٸے جبکہ طاہر کے والد مٹھو اپنے معصوم بچے کی لاش اٹھاٸے سیری تھانے پہنچا جہاں دیہاتیوں نے بدین شاہراہ بلاک کرکے قأتلوں کی گرفتاری کے لٸے دھرنا دے دیا سوٹ دیہاتی ساٸن آف سیری پولیس نے دیہاتیوں کے احتجاج کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مرکزی قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے کاروائی کی جارہی ہے