وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا خانیوال میں 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی –

“ملوث افراد کا جلد از جلد تعین کر کے سخت کاروائی کی جائے”؛ وزیر اعلیٰ –

“درندگی کے مرتکب افراد کو نشان عبرت بنایا جائے”؛ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف –

“پنجاب کو جرائم پاک کرنا مشن ہے”؛ وزیر اعلیٰ