اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی۔شرح سود میں مسلسل پانچویں بار کمی پالیسی ریٹ 2 فیصد کمی سے13 فیصد پر آگیا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے مہنگائی کی شرح میں کمی کے پیش نظرپالیسی ریٹ میں کمی کی گئی ہے۔کاروباری برادری کا کہنا ہے شرح سود میں کمی سے معیشت کو فائدہ ہوگا۔