سانحہ اے پی ایس:اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی یاد میں اسلام آباد،راولپنڈی کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔لاہورمیں بھی اسکول کل بند رکھنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا تاہم تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی۔