شام میں اس وقت کوئی اہم رہنما موجود نہیں، امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جان کربی کا کہنا ہے شام کی صورتحال امریکا کے لیے تشویش کا باعث ہے۔شام کی موجودہ صورتحال غیر یقینی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ شام میں تمام باغی گروپوں سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نہیں جانتے کہ شام کی آئندہ کی حکومت روسی اڈوں کا کیا کرے گی؟