کینیڈا کا بشارالاسد کوعالمی عدالت انصاف میں پیش کرنےکامطالبہ

کینیڈا نے معزول شامی صدر بشار الاسد کو عالمی عدالت انصاف کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا کہ اسد حکومت نے شہریوں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک کیا۔