انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں،

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں، مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے، سزا یافتہ 10 افراد میں 4 افغان شہری بھی شامل ہیں جو پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم تھے سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ولد محمد ثاقب ، احسن ایاز ولد محمد ایاز، نعیم اللہ ولد عبدالقادر، مطیع اللہ ولد امین خان ، شوکت ولد فضل داد ، ذاکر اللہ ولد بسم اللہ خان شامل ہیں ۔کل 17 مجرمان کیخلاف 10 مئی کو ایف آئی آر 626/24 درج کی گئی تھی ، نامزد ملزمان میں سے ایک کو تفتیش کے بعد بری کر دیا گیا ، 6 مجرم روپوش ہیں جبکہ 10 کو سزائیں سنائی گئیں ۔ روپوش مجرمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتارکرتے ہی فوری عدالت میں پیش کرنے کاحکم بھی دیا گیا۔عدالت نے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل مجرمان بشمول ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں سے کوئی ن

*ٹاپ بریکنگ* 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں *ذرائع* سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ولد محمد ثاقب (ساکن اسلام آباد) ، احسن ایاز ولد محمد ایاز(ساکن اسلام آباد)، نعیم اللہ ولد عبدالقادر(ساکن باجوڑ) شامل ہیں مطیع اللہ ولد امین خان( راولپنڈی) ، شوکت ولد فضل داد(ساکن اسلام آباد) ، ذاکراللہ ولد بسم اللہ خان (ساکن باجوڑ ) شامل ہیں *ذرائع* سزا یافتہ 10 افراد میں 4 افغان شہری ہیں جو پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم تھے *ذرائع* سزایافتہ افغان مجرمان میں *داود خان ولد حاجو خان ، یونس خان ولد خان محمد ،احسان اللہ ولد ضیاءالحق ،لال آغا ولد خان آغا* شامل ہیں *ذرائع* مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے *ذرائع* کل 17 مجرمان کیخلاف *10 مئی* کو ایف آئی آر 626/24 درج کی گئی تھی *ذرائع* نامزد ملزمان میں سے1 ملزم کو بعد از تفتیش بری کر دیا گیا ، 6 مجرم روپوش ہیں جبکہ 10 کو سزائیں سنا دی گئیں *ذرائع* روپوش مجرمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اور گرفتار ہوتے ہی عدالت میں پیشی کا حکم احتجاج کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل مجرمان بشمول ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی