پشتون تحفظ موومنٹ کے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، تمام شواہد حاصل کرنے کے بعد پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی گئی، وفاقی وزیرعطاءاللہ تارڑ
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے کالعدم…