ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے۔ریاست ہے تو سیاست ہے،بلا تفریق اور تعصب، دہشتگردی کیخلاف یکجا کھڑا ہونا ہوگا،خیبرپختونخوا میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا،صرف ٹارگٹڈ کارروائی کی جاتی ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی پشاور میں سیاسی قائدین سے بات چیت
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں بات چیت کی۔آرمی چیف جنرل…